انوشکا اورویرات کھیل

ویرات نے انوشکا کوبیش قیمت انگوٹھی گفٹ کی، اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے انتخاب کرنے کے لیے کتنا عرصہ لگا؟ دلچسپ انکشافات

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )فئیری ٹیل ویڈنگ کے بعد انوشکا اورویرات روم اور جنوبی افریقہ میں کچھ وقت گزاریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات نے دلہن انوشکا کوبطور تحفہ ایک کروڑ مالیت کی انگوٹھی گفٹ کی۔ اس نایاب ہیرے کی انگھوٹھی کا انتخاب کرنے کیلئے ویرات کوہلی کو 3 ماہ لگے، نیا شادی شدہ جوڑا اکیس […]

ڈیجیٹل ترقی سائنس اور ٹیکنالوجی

پی ٹی سی ایل نے پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کا لائحہ عمل پیش کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے کراچی میں مقامی ہوٹل میں ”پاور آف پبلک کلاؤڈ” پر ایک سیمینار منعقد کیا جس میں بڑے پیمانے پر پی ٹی سی ایل کے اعلی عہداروں کے علاوہ کاروباری اور کارپوریٹ سیکٹر کے CIOs، CTOs ،اور اعلی آئی ٹی ماہرین اوردیگرافراد نے […]

پاکستان عطاء الحق قاسمی

وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات،چیئرمین پی ٹی و ی عطاء الحق قاسمی مستعفی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن عطاء الحق قاسمی نے وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بدھ کے روز چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ عطاالحق قاسمی نے استعفے میں موقف اختیار کیا کہ وزارت اطلاعات کیجانب سے ناموافق […]

آپریشن ردالفساد اہم خبریں

آپریشن ردالفساد میں اہم کامیابی، تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے دوران فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 آئی ای ڈی برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے ملک بھر کی طرح بلوچستانمیں […]

پاکستان چوہدری بردران

زائد اثاثے بنانے پر چوہدری برادران کے خلاف نیب نے حکم جاری کر دیا 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری بردران کو کل ( جمعہ ) 15 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا جبکہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کروڑوں کے گھپلوں کی تحقیقات کا دائرہ کار بھی وسیع کردیا گیا ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور پیراگون سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر […]

پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں افواہ نکلی، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ وفات پا گئے ہیں اس سلسلے میںلوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے اس بے بنیاد خبر کو شیئر […]

اہم خبریں سابق صدر پرویز مشرف

نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی، فوج کو ملکی سیاسی معاملات میں زبردستی گھسیٹا جا رہا ہے، سابق صدر کے انٹرویو کے دوران انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارگل معاملے پر فوج کی بے عزتی کرائی ، شریف برادران ملک نہیں چلا سکتے۔ نواز شریف نے کرپشن کی ہے تو مقدمات کا سامنا کریں۔ مجھے کیوں نکالا اور میرے اثاثے آمدن سے زائد ہیں تو تمہیں کیا ؟نواز […]

اہم خبریں سلمان بن عبدالعزیز

مسلم امہ متحد ہو گئی، نتائج کا ذمہ دار امریکہ خود ہو گا، اسلامی ممالک نے امریکہ کو کھلے عام دھمکی دیدی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر سعودی عرب کو گہری تشویش ہے۔استنبول میں ہونیوالے او آئی سی اجلاس کے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان نے یقین دہانی کرائی کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے حقوق کے […]

اہم خبریں سردارایازصادق

اسمبلیاں کب توڑی جائیں گی، تاریخ بتا دی گئی،  حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں؟  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ملک کے لیے اچھا نہیں ، لگتا نہیں کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ، پہلی بار سیاست سے مایوس ہوا ہوں ،مجھے ایک گریٹر پلان بنتا نظر آرہاہے،چاروں طرف سے حکومت کی کھینچا تانی سے ظاہر […]